جو بویا وہی۔۔۔۔! ناہید طاہر ……………………………… شام کافی سرد تھی خوبصورت عمارت میں داخل ہونے کے بعد اندر کے گھٹن آمیز ماحول اور وہاں کی عجیب سی ہولناکی پر مجھے اپنے وجود میں اداسی کی ایک لہر سرایت کرتی ہوئی محسوس ہوئی میں نے سر کو خفیف انداز میں ہلکا ساجھٹکادیا ، وارڈن سے اپنا …
The post جو بویا وہی۔۔۔۔! ۔۔۔ از ۔۔۔ ناہید طاہر appeared first on کہانی.